حوزہ/ مجمعِ علماء و خطباء حیدرآباد کے ایک وفد نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل عزاخانہ بی بی کا الاوہ میں حاضری دی اور زیارت کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر وفد کے اراکین نے عقیدت و احترام کے ساتھ بارگاہِ اہلِ بیت علیہم السلام میں حاضری پیش کی، دعائیں کیں اور محرم الحرام کی مناسبت سے منعقدہ مذہبی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ وفد کے اراکین نے عزاخانہ بی بی کا الاوہ کی دینی و ثقافتی خدمات کو سراہتے ہوئے اسے حیدرآباد کی مذہبی شناخت کا اہم مرکز قرار دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha